مردان:فوڈ اتھارٹی اورضلعی انتظامیہ کادودھ دہی میں ملاوٹ کے خلاف سخت ایکشن، تین تاجرگرفتار

مردان: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی چھٹی کے دن بھی کاروائیاں جاری،فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ متعدد ملک شاپس میں دودھ کی چیکنگ، پانی اور کیمیکل کی ملاوٹ … Continue reading مردان:فوڈ اتھارٹی اورضلعی انتظامیہ کادودھ دہی میں ملاوٹ کے خلاف سخت ایکشن، تین تاجرگرفتار